اطلاع

مرشدی و مولائی محبی و محبوبی  صدیقِ زمانہ قلندرِ وقت حضرت اقدس سید عشرت جمیل میر صاحب رحمۃ اللہ علیہ انتقال فرماچکے ہیں ، لہٰذا اصلاحی خطوط کا سلسلہ بند کیا جارہا ہے۔جن حضرات کو حضرت والا رحمۃ اللہ علیہ  اور حضرت والا میر صاحب رحمۃ اللہ علیہ کے خلفاء کرام سے مناسبت ہو اُن سے رجوع کرسکتے ہیں۔ ذیل میں بڑے حضرت رحمۃ اللہ علیہ کے چند خلفاء کرام کے نام اور رابطے درج ہیں:

نامویب سائٹ/رابطہ
حضرت اقدس مولانا شاہ عبد المتین صاحب دامت برکاتہم ۔ڈھاکہ بنگلہ دیش۔abdulmatinbinhussain@gmail.com
حضرت اقدس شاہ فیروز میمن صاحب دامت برکاتہمhttp://www.truetasawwuf.org
حضرت مولانا سہیل احمد صاحب دامت برکاتہمsuhailkk5966@gmail.com
حضرت خالد اقبال تائب صاحب دامت برکاتہمhttp://hazratetaib.org
حضرت صوفی شاہین اقبال اثر صاحب دامت برکاتہمhttp://www.bazm.org
حضرت حافظ ضیاء الرحمن صاحب دامت برکاتہمzr.malik30@gmail.com  
حضرت ممتاز صاحب دامت برکاتہم0300-8201919
حضرت حافظ محمد احمد صاحب دامت برکاتہمhttp://islahibaatain.com
حضرت کمال الدین صدیقی صاحب دامت برکاتہمhttp://www.khanqahakhtar.com

ان کے علاوہ جن خلفاء کرام سے مناسبت ہو ان کے بارے معلوما ت حاصل کرنے کےلئے رابطہ کیا جاسکتا ہے:

ادارہ تالیفاتِ اختریہ