حضرت والا میر صاحب رحمۃ اللہ علیہ کے حالاتِ رفیعہ:معالجِ خصوصی ڈاکٹر امان اللہ صاحب کی زبانی

محفوظ کیجئے

مورخہ۱۱ مئی ۲۰۱۵ء کو بعد عشاء  مجلس میں بڑے حضرت والا رحمۃ اللہ علیہ کے خلیفہ اور معالجِ خصوصی ڈاکٹر امان اللہ صاحب نے حضرت والا رحمۃ اللہ علیہ اور حضرت والا میر صاحب رحمۃ اللہ علیہ کے حالاتِ رفیعہ بیان فرمائےاس ضمن میں اپنے جذب کا واقعہ بھی بیان فرمایا۔