حضرت مولانا شاہ عبد المتین صاحب دامت برکاتہم

 شیخ المشائخ حضرت اقدس مولانا شاہ  عبد المتین صاحب دامت برکاتہم(خلیفۂ اجل حضرت شیخ العرب والعجم رحمۃ اللہ علیہ)  كی بنگلہ دیش سے مسجدِاختر گلستانِ جوہر بلاک۱۲، کراچی میں سنے جانے والے براہ راست بیانات کی  ریکارڈنگز سنی اور محفوظ کی جا سکتی ہیں۔