Arrow up
Arrow down

دینی مجالس کی ترتیب

  روزانہ بعد فجر،بعدعصر،بعد عشاء اتوار صبح سوا گیارہ بجےاورجمعرات بعد مغرب دینی و اصلاحی مجلس ہوتی ہےجو براہ راست نشرکی جاتی ہے

 

  • دین میں حسن اخلاق کی اہمیت

    دین میں حسن اخلاق کی اہمیت

    اچھے اخلاق کسے کہتے ہیں؟حسن ِاخلاق کی اہمیت ،مشائخ اورسالکین کے لئے اہم ہدایات پر مشتمل رومیٔ ثانی شیخ العرب والعجم عارف باللہ مجددِ زمانہ حضرت مولانا شاہ حکیم محمد اختر صاحب رحمۃ اللہ علیہ کا نیا عظیم الشان وعظ۔ (مواعظِ اختر نمبر۷۹)

    پڑھیے.....محفوظ کیجئے
  • حصول تقویٰ کے اصول اور حاملین سایۂ عرش

    حصول تقویٰ کے اصول اور حاملین سایۂ عرش

    محبت الٰہیہ کی شرائط، حصول تقویٰ کے چھ زرّیں اصول، عرش کا سایہ دلانے والے سات اعمال پرمجددِ زمانہ عارف باللہ شیخ العرب والعجم حضرت مولانا شاہ حکیم محمد اختر صاحب رحمۃ اللہ علیہ کا نیا وعظ۔ (مواعظِ اختر نمبر۷۸)

    پڑھیے.....محفوظ کیجئے
  • راہِ سُلوک کی منزلیں اور ادب کا مقام

    راہِ سُلوک کی منزلیں اور ادب کا مقام

    راہ ِسلوک کے پانچ اصول، حصول ِتقویٰ میں ادب کی اہمیت کے موضوع پر مجددِ زمانہ عارف باللہ شیخ العرب والعجم حضرت مولانا شاہ حکیم محمد اختر صاحب رحمۃ اللہ علیہ کا نیا عظیم الشان وعظ۔ (مواعظِ اختر نمبر۷۷)

    پڑھیے.....محفوظ کیجئے
  • علم دین کی فضیلت اور برکت

    علم دین کی فضیلت اور برکت

    حقیقی علم کیا ہے؟علم دین کی اہمیت،قبولیت ِعلم اور عمل کی پانچ شرائط کے موضوع پر مجددِ زمانہ عارف باللہ شیخ العرب والعجم حضرت مولانا شاہ حکیم محمد اختر صاحب رحمۃ اللہ علیہ کا نیا عظیم الشان وعظ۔ (مواعظِ اختر نمبر۷۶)

    پڑھیے.....محفوظ کیجئے
  • ریا کی حقیقت اور اسکا علاج

    ریا کی حقیقت اور اسکا علاج

    ریا، دکھاوا اور اس کا علاج؛ قرآن پاک کے حقوق اورآداب ؛ شبِ قدر کی دعا اور اعمال، اسم اعظم کی دعا۔ اور دیگر الہامی علوم پر مشتمل حضرت والا رحمۃ اللہ علیہ کا نیا عظیم الشان وعظ۔ (مواعظِ اختر نمبر۷۵)

    پڑھیے.....محفوظ کیجئے
  • نماز:فرضیت، فضائل، احکامات!

    نماز:فرضیت، فضائل، احکامات!

    نماز کی فرضیت، فضائل اور احکامات کے موضوع پر احادیثِ مبارکہ، حضرت شیخ العرب والعجم رحمۃ اللہ علیہ اور دیگر اکابرکے ارشادات کو اس مختصر رسالہ میں یکجا کیا گیا ہے۔پڑھیے.....محفوظ کیجئے
  • شادی سنت کے مطابق کیجئے!

    شادی سنت کے مطابق کیجئے!

    شیخ العرب والعجم عارف باللہ، مجددِ زمانہ حضرت مولانا شاہ حکیم محمد اختر صاحب رحمۃ اللہ علیہ کے دو مواعظِ اختر سے منگنی و شادی کی رسومات کی اصلاح کے مضامین کو ایک مستقل رسالہ کی شکل دے کر علیحدہ شائع کیا گیا ہے

    پڑھیے.....محفوظ کیجئے

  • حالاتِ زندگی اور سانحہ وفات

    حالاتِ زندگی اور سانحہ وفات

    مرشدنا و مولانا صدیق زمانہ قلندرِ وقت، جاں نثارشیخ، قرۃ اعیننا، سکینۃ صدورنا، امام السالکین عارف العارفین حضرت اقدس شاہ سید عشرت جمیل میرؔ صاحب رحمۃ الله علیہ كے مختصرحالاتِ زندگی اور سانحۂ وفات۔۔

    پڑھیے.....محفوظ کیجئے

  • 1
  • 2
  • 3
  • 4
  • 5
  • 6
  • 7
  • 8

حضرت اقدس میر صاحب رحمۃ اللہ علیہ کے حالاتِ زندگی واقعات اور سانحۂ وفات پر مضامین و پیغامات

تازہ دینی مجالس: حضرت اقدس شاہ فیروز میمن صاحب مدظلہ

حضرت والا میر صاحب رحمۃ اللہ علیہ کے ملفوظات

اشعارِ معرفت

بیانات: شیخ العرب والعجم مجددِ زمانہ حضرت والا رحمۃ اللہ علیہ

یادگار مجالس / ملفوظات حضرت والا رحمۃ اللہ علیہ

حضرت والا میر صاحب رحمۃ اللہ علیہ کی خاص یادگار مجالس