حضرت میر صاحب رحمۃ اللہ علیہ کا والہانہ عشقِ شیخ ، واقعات، فارسی اشعار  و تشریح : مولانا سہیل صاحب دامت برکاتہم

 محفوظ کیجئے

تفصیلات

 بڑے حضرت والا ؒ کے خلیفہ حضرت مولانا سہیل احمد صاحب دامت برکاتہم  نے مرشدی و مولائی صدیق زمانہ جنید وقت حضرت میر صاحب رحمۃ اللہ علیہ کےوہ  فارسی اشعار سنائے جو حضرت میرصاحبؒ نے  حضرت شیخ العرب والعجم ؒ کی شان میں کہے تھے؛   حضرت مولانا سہیل صاحب نے اشعار کی تشریح میں حضرت والا میر صاحب رحمۃ اللہ علیہ  کے حالاتِ رفیعہ ،والہانہ عشقِ شیخ ، تعلق مع اللہ کےواقعات بھی بیان فرمائے۔

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries