صدیقِ زمانہ حضرت میر صاحب رحمۃ اللہ علیہ کے ایک علمی سوال پر حضرت والا شیخ العرب والعجم  رحمۃ اللہ علیہ کا خوش ہونا

محفوظ کیجئے

تفصیلات

حضرت والا شیخ العرب والعجم رحمۃ اللہ علیہ کا ۲۶ ستمبر ۱۹۹۷ء کوجنوبی افریقہ جوہانسبرگ میں بیان ہورہا تھا، عجیب و غریب علوم کی بارش ہورہی ہے، دورانِ بیان صدیقِ زمانہ حضرت میر صاحب ؒ نے انتہائی ادب سے ایک علمی سوال کیا جس پر حضرتؒ بہت خوش ہوئے، اور حضرت میر صاحبؒ کی علمی استعداد کے بارے میں ارشادات فرمائے، تفصیلی واقعہ مواعظِ اختر نمبر ۱۷(لذتِ دردِ محبت) صفحہ ۳۷ پر درج ہے،جس کی آڈیو منسلک ہے۔