شیخ کی عظمت و حقوق ۔ بہت اہم نصائح!

( ۱۵۔نومبر ۲۰۱۴ء بروز ہفتہ دوران ِ مجلس)

 محفوظ کیجئے

تفصیلات

  حضرت والا دامت برکاتہم  نے تقریباً ۲۰منٹ تک بہت ہی درد سے عظمتِ شیخ اور حقوق ِ شیخ پر اہم نصائح فرمائیں۔