تبلیغِ دین میں حدودِ شریعت کی رعایت لازم ہے! بروز منگل ،دوپہر ۱۲ بجے، ۱۷ فروری ۲۰۱۵۔ کمرۂ مبارک میں ارشادات | ||
تفصیلات آج ظہر کی نماز سے قبل حضرت والا دامت برکاتہم کے کمرۂ مبارک میں چند خاص احباب حاضرِ خدمت تھے، حضرت نے دعوت و تبلیغ کے کام کی حدود بیان فرمائیں ، جس میں اِس بات پر بہت زور دیا کہ کوئی بھی کام اگر حدودِ شریعت کو توڑ کر کیاجائے تو وہ مقبول نہیں ہوگا ! اس ذیل میں چند واقعات بھی بیان فرمائے،۔ بعد ازیں حضرت والا رحمۃ اللہ علیہ کے کمالِ تقویٰ وزہدکے واقعات بھی بیان فرمائے۔ | ||