بیوی محبوب بھی ہے،محکوم بھی ہے! ( Dialysis کے دوران ۔ ۔۱۳ اگست ۲۰۱۴ء بعد عصر ) ایک صاحب کو بیوی سے اخلاق سے رہنے کی زبردست نصیحت | |
تفصیلات فرمایا: بیوی تمہا ری محکوم بھی ہے،محبوب بھی- فرمایا: غصہ آئے ، غصہ کا اظہار بھی مت کرو،بیوی سے بتکلف بات کرو چاہے دل نہ چاہ رہا ہو- فرمایا: جس کو نیک بیوی مل جا ئے سمجھو دنیا ہی میں جنت مل گئی ، ہاں اس میں کچھ نہ کچھ ٹیڑھا پن رھے گا اِسے برداشت کرو حضرت والا رحمۃ اللہ علیہ کے حضرت پیرانی صاحبہ سے اعلیٰ اخلاق مبارک کا ذکر فرمایا | |