تقدیر کا مسئلہ (۳۰ اپریل ۲۰۱۴ء ) | |
تفصیلات تقدیر کا مسئلہ ایسا جیسے ایک سوئچ ہے، اسے استعمال کرو، لیکن دوسرا سوئچ جو لگایا ہے اسے استعمال نہ کرنا، اگر اس نے اس سوئچ کو دبادیا جو منع کیا تھا اب اس سے خطا اسکی ھوئی کہ اس نے اسکو کیوں دبایا جبکہ منع کیا گیا تھا۔ صحابہ کرام رضوان اللہ اجمعین ایک دفعہ تقدیر کے مسئلہ پر بات فرما رہے تھے تو حضورصلی اللہ علیہ وسلم کا چہر ہ مبارک سرخ ہو گیا۔ | |