پاکی ناپاکی کا وہم ( ۲ مئی ۲۰۱۴ء ) ایک صاحب کوپاکی ناپاکی کے وساوس پر زبردست نصیحت | |
تفصیلات فرمایا:سب سے آسان مسئلہ نجاست کا ہی ہے- فرمایا: کتا کچن میں گھس آیا،یہ نہیں پتہ منہ ڈالا بھی یا نہیں کسی بھی چیز میں،تو سب چیزیں پاک ہیں- حضرت عمر رضی اللہ عنہ کا واقعہ پاکی کا تالاب کا بہتا ہؤا پانی تو پاک ہی ہوتا ہے- پاکی یا ناپاکی کا زیادہ وہم کرنے کا نتیجہ یہ ہوتا ہے کہ نماز بھی چھوڑ دیتے ہیں- | |