خاص مجلس اتوار۸مارچ ۲۰۱۵ء:۔ مجلسِ اشعار حضرتِ کامل الٰہ آبادی! | ||
اصلاحی مجلس کی جھلکیاں حضرت کامل الٰہ آبادی صاحب دامت برکاتہم نے پہلے اپنے اشعارِ حمد و نعت اور پھر اشعار ِ عارفانہ پیش فرمائے، اشعار کے بعد کامل صاحب نے حضرت مولانا شاہ محمد احمد صاحب رحمۃ اللہ علیہ کے بعض خاص حالات و واقعات بھی سنائےجس میں بعض نہایت نصیحت آموز اور بعض نہایت دلچسپ بھی تھے۔ یہ پرنور مجلس تقریباً ا گھنٹہ ۲۰ منٹ پر محیط تھی اور اذان ظہر پر اختتام پذیر ہوئی۔ | ||