خاص کمرے میں مجلس: اشعار اور الہامی تشریح!  غالباً ۲۷۔ نومبر۲۰۱۳ء رات

محفوظ کیجئے

حضرت اقدس سید عشرت جمیل میر صاحب دامت برکاتہم کے کمرۂ مبارک میں ہونے والی بہت ہی خاص مجلسِ اشعار جس میں مولانا ابراہیم کشمیری صاحب نے مندرجہ ذیل اشعار سنائے:

جس نے مُرشد سے لیا خونِ تمنا کا سبق ۔ ۔ ۔

جب لگائی ہے دل کی لگی کو تب وہ سمجھے میری بے کلی کو ۔ ۔ ۔

نہیں دیوانۂ حق جو تیرا دیوانہ نہیں ۔ ۔

محبت کی باتیں ۔  ۔ ۔

  حضرت نے ان اشعار کی عاشقانہ والہانہ تشریح بھی فرمائی۔ صرف چند احباب حاضرِ خدمت تھے

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries