خاص مجلس ۔ حضرت والا رحمہ اللہ کے باتیں حضرت میر صاحب دامت برکاتہم کی زبانی۔ عجیب مستی کا عالم تھا

خاص مجلس کی جھلکیاں:

  • سب اکابر کے درمیان بھی حضرت والا  سب سے زیادہ ممتاز نظر آتے تھے، حضرت کی نسب سب سے زیادہ قوی معلوم ہوتی تھی۔ 
  • خزائن معرفت و محبت کتاب کی نسبت فرمایا کہ یہ حضرت والا کی کرامت ہے کہ یہ ملفوظات میں نے جمع کرلیے اب مجھے حیرت ہوتی ہے کہ میں نے یہ کیسے لکھ لیے
  • جب حضرت میر صاحب بیمار ہوئے تھے تو حضرت والا کی اہلیہ حضرت پیرانی صاحبہ حضرت والا حضرت میر صاحب کے لیے ایسے پریشان ہوتی تھیں جیسے ماں اپنے بچے کےلیے پریشان ہوتی ہیں۔ حضرت نے فرمایا میری بہت فکر رکھتی تھی حضرت والا سے پوچھتی رہتی تھیں کہ وہ آپ کے پاس آتا تھا، اللہ اس کو صحت عطا فرما دیں۔
  • عجیب مجلس ، بار بار سننا چاہیے

محفوظ کیجیے

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries