مجلس ۳۰ ۔اکتوبر ۲۰۱۴ء اللہ کی نافرمانی کے ساتھ ولایت جمع نہیں ہوسکتی | ||
اصلاحی مجلس کی جھلکیاں مجلس کے شروع میں جناب ثروت صاحب دامت برکاتہم نے اصلاحی اشعار سنائے ،تقریباً ۴۰ منٹ بعد حضرت والا مجلس میں رونق افروز ہوئے ، سلام فرمایا۔ اس کے بعد حضرت اقدس نے حضرت والا رحمۃ اللہ علیہ کی کتاب’’ ارشاداتِ دردِ دل ‘‘ پڑھ کر سنائی اور تسہیل فرمائی۔ | ||