مجلس ۲۵ نومبر ۲۰۱۴ء۔ بزمِ اشعارِ تائب | ||
اصلاحی مجلس کی جھلکیاں آج کی مجلس حضرت والا دامت برکاتہم کے حکم پر صرف تائب صاحب دامت برکاتہم کے اشعار پر مشتمل تھی۔ تائب صاحب نے اپنے عارفانہ اشعار سنا کر تمام حاضرینِ محفل کو مست و سرشار کردیا، خوب اشعار سنائے اورخوب داد پائی۔ آخر میں حضرت والا دامت برکا تھم نے سلام فرمایا- | ||