مجلس ۲۸نومبر ۲۰۱۴ءآدابِ راہِ محبت | ||
اصلاحی مجلس کی جھلکیاں آج حضرت والا بوجہ عذر مجلس میں تشریف نہیں لائے تھے۔مجلس کے شروع میں جناب مصطفیٰ صاحب نے حضرت والا رحمۃ اللہ علیہ کے اشعار سنائے ، اشعار کے بعد جناب ممتاز صاحب نے حضرت والا رحمۃ اللہ علیہ کی کتاب’’ ارشاداتِ دردِ دل ‘‘ پڑھی ۔ | ||