مجلس یکم دسمبر  ۲۰۱۴ءاللہ والوں کی بالطف حیات!

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

آج حضرت والا بوجوہ عذر مجلس میں تشریف نہیں لائے تھے ،مجلس کے شروع میں جناب اثر صاحب نے حضرت والا شیخ العرب والعجم مجددِ زمانہ عارف باللہ مولانا شاہ حکیم محمد اختر صاحب رحمۃ اللہ علیہ کے   اشعار  ترنم سے سنائے ، پھر اپنے اشعار بھی پیش کئے، بعدازیں جناب ممتاز صاحب ’’ ارشاداتِ دردِ دل ‘‘ سے ملفوظات پڑھے۔آج کی  مجلس کا دورانیہ تقریباً ۵۳ منٹ رہا۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries