مجلس ۱۵دسمبر ۲۰۱۴ءاللہ تعالیٰ کے نام کی مٹھاس! | ||
اصلاحی مجلس کی جھلکیاں مجلس کے آغاز میں جناب اثر صاحب دامت برکاتہم نے اشعار سنائے، بعدازیں جناب تائب صاحب دامت برکاتہم نے اشعار سنا کر مجلس کو گرما دیا ، خوب داد لی، حضرت والا بھی بہت خوش ہورہے تھے اور سبحان اللہ کہہ رہے تھے، حضرت نےخوب تعریف فرمائی۔اشعار کے بعد حضرت والا نے نیا وعظ ، مواعظِ اختر نمبر ۲۳ بعنوان ’’ اللہ تعالیٰ کے نام کی مٹھاس‘‘ پڑھ کر سنایا ۔ مجلس کے اختتام پر درد بھری دُعا بھی فرمائی۔مجلس کے اختتام پر نیا وعظ تقسیم بھی ہوا۔ | ||