مجلس ۱۸ دسمبر ۲۰۱۴۔ اللہ کے عاشقوں کی علامات!(نوٹ:مکمل مجلس منسلک کردی گئی)۔ | ||
اصلاحی مجلس کی جھلکیاں آج حضرت والا مجلس میں تشریف نہیں لاسکے تھے، مجلس کے آغا ز میں جناب تائب صاحب دامت برکاتہم نے اپنےاصلاحی اشعار پیش کئے ، تقریبا ۳۰ منٹ تک یہی سلسلہ رہا، بعد ازیں جناب ممتاز صاحب نے ملفوظات پڑھ کر سنائے ۔ مجلس کے اختتام پر حضرت والا نے اپنے کمرہ ٔ مبارک سے مختصر بات فرمائی۔ | ||