مجلس ۱۴دسمبر ۲۰۱۴ء۔اللہ تعالیٰ کی تجلیات کا نزول دلِ شکستہ پر ہوتاہے!
مجلس محفوظ کیجئے
اصلاحی مجلس کی جھلکیاں
مجلس کے ابتداء میں جناب مصطفیٰ صاحب نے اشعار سنائے، پھر جناب ثروت صاحب نے اشعار پیش کئے، بعد ازیں جناب ممتازصاحب نے نیا وعظ ’’نزول تجلیات‘‘ سے پڑھ کر سنایا۔