مجلس ۶جنوری ۲۰۱۵ء۔حُسن فانی سےبچانا حضرت والا ؒ کی زندگی کا مشن تھا ! | ||
اصلاحی مجلس کی جھلکیاں آج حضرت بوجہ Dialysisمجلس میں تشریف نہیں لائے تھے،مجلس کے آغاز جناب تائب صاحب دامت برکاتہم اپنے عارفانہ اشعارپیش فرمائے،تقریباً ۴۰ منٹ یہ سلسلہ جاری رہا ۔ اشعار کے بعد حضرت والا نے اپنے کمرۂ مبارک سےمختصر ارشادات بہت درد ِ دل سے فرمائے! | ||