مجلس ۱۰جنوری ۲۰۱۵ء۔ڈاڑھی بڑھاؤ مونچھیں کٹاؤ! | ||
اصلاحی مجلس کی جھلکیاں مجلس کے آغاز میں جناب کمال صاحب نے اشعار سنائے،بعد ازیں جناب ثروت صاحب نے اپنے مخصوص انداز میں اشعار سنائے ۔ اشعار کے بعد حضرت والا نے اپنے کمرۂ مبارک سےمجلس میں رونق افروز ہوئے، سلام فرمایا اور نیا وعظ نمبر ۳۴’’حصولِ ولایت کے اسباب‘‘ پڑھ کر سنایا ، ! | ||