مجلس ۱۲جنوری   ۲۰۱۵ء۔اللہ تعالیٰ کی محبت کا درس!

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

آج حضرت والا بوجہ Dialysis مجلس میں تشریف نہیں لاسکے تھے، مجلس کے آغاز میں جناب تائب صاحب دامت برکاتہم  نے اپنے اشعار پیش کیے،تقریباً ۳۰ منٹ تک یہی سلسلہ رہا۔  پھر حضرت اقدس میر صاحب دامت برکاتہم نے اپنے کمرۂ مبارک سے لیٹے لیٹے ہی نیا وعظ’’درسِ محبتِ الٰہیہ‘‘ پڑھ کر سنایا، اور تسہیل میں ارشادات فرمائے۔

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries