مجلس ۲۱جنوری ۲۰۱۵ء:پردہ عورت کی عزت ہے! | ||
اصلاحی مجلس کی جھلکیاں مجلس کے آغاز میں جناب ممتازصاحب دامت برکاتہم نےحضرت والا رحمۃ اللہ علیہ اشعار سنانے شروع کئے ۔ تقریباً ۱۶ منٹ بعد حضرت والا مجلس میں رونق افروز ہوئے ، سلام فرمایا اور نیا وعظ ، سلسلہ مواعظِ اختر نمبر ۳۶ پڑھ کر حاضرینِ مجلس کو سنایا ۔آج کی مجلس کا دورانیہ تقریباً ایک گھنٹہ تھا۔ | ||