مجلس۱۲ فروری ۲۰۱۵ء: ۔حضرت ؒ کے مواعظ دل کی دنیا بدلنے والے ہیں !

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

مجلس کے آغاز میں جناب تائب صاحب دامت برکاتہم  نے  اشعارِ عارفانہ پیش فرمائے۔ تقریباً ۲۰ منٹ یہی سلسلہ رہا۔اشعار کے بعد حضرت والا دامت برکاتہم   مجلس میں رونق افروز ہوئے سلام فرمایا اور حضرت کے حکم پر  کتاب ’’فغان رومی  ‘‘  سے جناب ممتاز صاحب نے پڑھا، درمیاں درمیان میں حضرت ملفوظات سے نوازتے رہے۔ آج کی مجلس کا دورانیہ تقریباً ۴۵ منٹ رہا۔

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries