مجلس ۴مارچ ۲۰۱۵ء:۔حفاظتِ نظر کا غم اُٹھاکر خدا کا شکر ادا کرو!

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

حضرت والا دامت برکاتہم بوجوہ عذر مجلس میں تشریف نہیں لائے تھے۔آج مجلس کے آغاز میں جناب ثروت حسین  صاحب دامت برکاتہم نے  تقریباً ۱۵ منٹ اشعارپیش فرمائے ۔ اشعار کے بعد  حضرت والا مرشد ی و مولائی سید عشرت جمیل میر صاحب دامت برکاتہم کے حکم پر جناب ممتاز صاحب نے نیا وعظ، مواعظِ اختر نمبر ۴۶ بعنوان’’ راہ ِ خدا میں ادب کی اہمیت‘‘ پڑھ کر حاضرینِ مجلس کو سنایا،آج یہ وعظ  مکمل ہوگیا۔ بعد ازیں کتاب ’’آفتابِ نسبت مع اللہ‘‘ سے بھی چند ملفوظات سنائے۔ آج کی مجلس کا دورانیہ تقریباً۵۲ منٹ  رہا۔

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries