مجلس۷مارچ ۲۰۱۵ء:۔ اللہ تعالیٰ  کے جذ ب سے سلوک طے ہوتا ہے!

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

مجلس کے آغاز میں مولانا ابراہیم کشمیری  صاحب دامت برکاتہم نے  تقریباً ۲۰ منٹ اشعارپیش فرمائے ۔ اشعار کے بعد  حضرت والا مرشد ی و مولائی سید عشرت جمیل میر صاحب دامت برکاتہم  مجلس میں رونق افروز ہوئے، سلام فرمایا اور  حضرت کے حکم پر جناب ممتاز صاحب نے’’ آفتاب نسبت مع اللہ ‘‘ سے حضرت والارحمۃ اللہ علیہ کے ملفوظاتِ جنوبی افریقہ سنائے۔آج کی مجلس کا دورانیہ تقریباً۱ گھنٹہ منٹ  رہا۔

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries