مجلس۸مارچ ۲۰۱۵ء:۔اہل اللہ کا قلب ہر وقت اللہ کی طرف متوجہ رہتا ہے! | ||
اصلاحی مجلس کی جھلکیاں مجلس کے آغاز میں مولانا ابراہیم کشمیری صاحب نے تقریباً ۱۵منٹ اشعارپیش فرمائے ۔ اشعار کے دوران ہی حضرت والا دامت برکاتہم مجلس میں رونق افروز ہوئے، سلام فرمایا اور حضرت والا رحمۃ اللہ علیہ کے جنوبی افریقہ ۱۹۹۸ء کے ملفوظات پر مشتمل کتاب’’آفتاب نسبت مع اللہ‘‘ سے پڑھ کر کچھ دیر حاضرینِ مجلس کو سنایا۔ پھر ممتاز صاحب نے حضرت کے حکم پر سلسلہ جاری رکھا۔ آج کی مجلس مختصر رہی ۔ مجلس کے بعد نئے مواعظ تقسیم ہوئے۔ | ||