مجلس۹مارچ ۲۰۱۵ء:اللہ تعالیٰ کی ذات بے مثل ہے! | ||
اصلاحی مجلس کی جھلکیاں آج حضرت والا بوجہ ناسازیٔ طبع مجلس میں تشریف نہیں لاسکے تھے۔ مجلس کے آغاز میں تائب صاحب نے تقریباً ۲۳منٹ اشعارپیش فرمائے ۔ اشعار کے ممتاز صاحب نے حضرت کے حکم پر کتاب’’آفتابِ نسبت مع اللہ ‘‘ سے پڑھ کر سنایا۔تقریباً ۴۴ منٹ مجلس جاری رہی۔ | ||