مجلس۱۰مارچ ۲۰۱۵ء:۔اللہ والوں کی قدر و قیمت !

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

مجلس کے آغاز میں تائب صاحب نے  تقریباً ۲۶منٹ اشعارپیش فرمائے ۔ اشعار کے ممتاز صاحب نے حضرت کے حکم پرنیا  وعظ، مواعظِ اختر نمبر ۴۹ بعنوان’’دھوکے کا گھر‘‘ سے پڑھ کر سنانا شروع کیا، کچھ ہی دیر میں حضرت والا دامت برکاتہم مجلس میں رونق افروز ہوئے ، سلام فرمایا اور نیا وعظ پڑھ کر سنانا شروع فرمایا ۔آج اِ س وعظ کا ایک حصہ سنایا گیا۔ مجلس کے بعد یہ وعظ تقسیم بھی ہوا۔ مجلس کے اختتام پر ایک صاحب نے بیعت کی درخواست کی ، حضرت والا نے اُن کو بیعت فرمایا ، بیعت کے بعد کچھ نصائح فرمائیں، دوران گفتگو اُن صاحب نے اپنی کثرتِ عبادت، تلاوت، تسبیحات کا ذکر کیا کہ’’ میں ۱۲۔۱۳ گھنٹہ عبادت کرتا ہوں، ۱۵ پارہ روزانہ تلاوت کرتا ہوں، کئی ہزار دفعہ ذکر کرتا ہوں، عبادت میں جنون کی کیفیت ہوتی ہے، گھر والوں سے بالکل بات نہیں کرتا، نہ کسی سے ملتا ہوں‘‘ وغیرہ ۔ اس پر حضرت والا دامت برکاتہم نے اُن کو تنبیہ اور اہم نصیحتیں  فرمائیں!

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries