مجلس۱۶مارچ ۲۰۱۵ء:بُری خواہشات کو مردہ کردوتو خدا مل جائے گا!

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

آج کی مجلس میں حضرت والا دامت برکاتہم تشریف نہیں لائے تھے ۔مجلس کے آغاز میں جناب ثروت  صاحب نے حضرت والا رحمۃ اللہ علیہ کے اشعارِ عارفانہ   پیش کئے، تقریباً  ۲۴ منٹ یہی سلسلہ رہا۔ اشعار کے بعد  ممتاز صاحب نے حضرت والا دامت برکاتہم کے حکم پرملفوظات’’آفتابِ نسبت مع اللہ‘‘ سے پڑھ کر سنانا شروع کیا،مجلس کے اختتام تک یہی سلسلہ رہا۔ آج کی مجلس کا دورانیہ ۴۵ منٹ تھا۔

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries