مجلس۲۴مارچ ۲۰۱۵ء:دل کی دنیا اہل اللہ کی صحبت سے بدلتی ہے!

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

مجلس کے آغاز میں جناب ثروت صاحب نے حضرت والا رحمۃ اللہ علیہ   کے اشعارِ عارفانہ   پیش کئے، تقریباً ۱۵منٹ یہی سلسلہ رہا ۔ اشعار کے دوران ہی حضرت والا دامت برکاتہم مجلس میں رونق افروز ہوئے، سلام فرمایا اورحضرت کے حکم پر  ممتاز صاحب نے نیا وعظ، سلسلہ مواعظِ اختر ۵۳ بعنوان’’قلب کیسے روشن ہوگا؟‘‘ کا ایک حصہ پڑھ کر سنایا۔ آج کی مجلس کا دورانیہ۴۶ منٹ تھا۔

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries