مجلس۲۵مارچ ۲۰۱۵ء:روح کی بیماریوں کا علاج صرف شیخ ِ کامل کرسکتا ہے!

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

مجلس کے آغاز میں جناب اثر صاحب نے اپنے اصلاحی اشعار   پیش کئے، تقریباً ۳۶منٹ یہی سلسلہ رہا ۔ اشعار کے دوران ہی حضرت  والا دامت برکاتہم مجلس میں رونق افروز ہوئے، سلام فرمایا اورحضرت کے حکم پر  ممتاز صاحب نے نیا وعظ، مواعظِ اختر نمبر ’’قلب کیسے روشن ہوگا؟‘‘سے پڑھ کر حاضرینِ مجلس کو سنایا۔ آج کی مجلس کا دورانیہ۴۶ منٹ تھا۔

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries