اتوارمجلس۲۹مارچ ۲۰۱۵ء: باوفا رہو..باحیا رہو..باخدا رہو...!

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

آج حضرت والا دامت برکاتہم بوجہ بیماری مجلس میں تشریف نہیں لائے تھے۔مجلس کے آغاز میں جناب اثر صاحب  دامت برکاتہم نے اپنے اصلاحی اشعار   پیش کئے، تقریباً ۲۲منٹ یہی سلسلہ رہا بعد ازیں حضرت کے حکم پر  جناب ممتاز صاحب دامت برکاتہم  ملفوظات ’’آفتابِ نسبت مع اللہ‘‘ سے ایک حصہ  پڑھ کر حاضرینِ مجلس کو سنایا۔ آج کی مجلس کا دورانیہ۵۲ منٹ تھا۔

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries