مجلس۳۰مارچ ۲۰۱۵ء: قلب کا سکون تعلق مع اللہ میں ہے!

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

آج حضرت والا دامت برکاتہم بوجہ بیماری مجلس میں تشریف نہیں لائے تھے۔مجلس کے آغاز میں جناب  تائب صاحب  دامت برکاتہم نے اپنے اصلاحی اشعار   پیش کئے، تقریباً ۱۴منٹ یہی سلسلہ رہا بعد ازیں حضرت کے حکم پر  جناب ممتاز صاحب دامت برکاتہم نیا وعظ، مواعظ اختر ۵۴ بعنوان’’اللہ تعالیٰ کا خط بندوں کے نام‘‘ سے ایک حصہ  پڑھ کر حاضرینِ مجلس کو سنایا۔ آج کی مجلس کا دورانیہ۴۳منٹ تھا۔

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries