مجلس ۲۔اپریل ۲۰۱۵ء: گناہ ہمت اور ارادہ سے چھوٹتے ہیں!

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

الحمد للہ آج حضرت والا میر صاحب دامت برکاتہم کئی دنوں کی علالت کے بعد مجلس میں رونق افروزہوئے تھے،مجلس کے آغاز میں جناب  ثروت صاحب  دامت برکاتہم نے  اصلاحی اشعار   پیش کئے، بعد ازیں حضرت کے حکم پر  جناب ممتاز صاحب دامت برکاتہم نیا وعظ، مواعظ اختر ۵۵ بعنوان’’روزہ اور ترک معصیت‘‘ سے ایک حصہ  پڑھ کر حاضرینِ مجلس کو سنایا۔ آج کی مجلس کا دورانیہ۴۴منٹ تھا۔

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries