مجلس۱۱۔اپریل ۲۰۱۵ء:نورِ تقویٰ کی علامت گناہوں سے بچنا ہے!

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

مجلس کے آغاز میں جناب ثروت صاحب نے حضرت والا رحمۃ اللہ علیہ کے اشعارِ عارفانہ پیش فرمائے، بعد ازیں جناب ممتاز صاحب نے حضرت کے حکم پر ملفوظات’’آفتابِ نسبت مع اللہ‘‘ پڑھ کر حاضرینِ مجلس کو سنائے۔آج کی مجلس کا دورانیہ ۳۷ منٹ رہا۔

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries