مجلس۲۶۔اپریل ۲۰۱۵ء: اللہ کا دین کسی کا محتاج نہیں! | ||
اصلاحی مجلس کی جھلکیاں مجلس کے آغاز میں جناب ثروت صاحب دامت برکاتہم نےاشعار سنائے۔ ۱۴منٹ یہ سلسلہ جاری رہا۔اشعار کے بعدجناب ممتاز صاحب نے ملفوظات’’آفتابِ نسبت مع اللہ‘‘ سے ایک حصہ پڑھ کرسنایا۔ آج کی مجلس کا دورانیہ تقریباً ۳۸منٹ رہا۔ | ||