مجلس یکم مئی ۲۰۱۵ء: اتباعِ سنت اوررضائے شیخ کی عظیم الشان نعمتیں!

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

مجلس کے آغاز میں جناب  تائب  صاحب دامت برکاتہم  نےاپنے اشعارِ عارفانہ  پیش فرمائے۔ تقریباً ۲۱ منٹ یہ سلسلہ جاری رہا۔اشعار کے بعدجناب ممتاز صاحب نے’’ آفتابِ نسبت مع اللہ‘‘سے ایک حصہ پڑھ کر سنایا۔مجلس کے آخر میں حضرت والا دامت برکاتہم کے دعائے صحت بھی کی گئی۔ آج کی مجلس کا دورانیہ تقریباً ۴۰منٹ رہا۔

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries