مجلس ۲۴جولائی ۲۰۱۴ء ۔ولایت کی ابتداء اور انتہاء صرف تقویٰ ہے! | ||
اصلاحی مجلس کی جھلکیاں خلاصۂ مجلس: محبی و محبوبی مرشدی و مولائی حضرت والا میر صاحب دامت برکاتہم کی آمد میں تاخیر تھی ۔ شروع میں جناب رمضان صاحب نے حضرت والا رحمۃ اللہ علیہ کے اشعار سنائے۔اس دوران ہی حضر ت والا مجلس میں رونق افروز ہوئے اور خود حضرت والا دامت برکاتہم نے خزائن شریعت و طریقت سے ملفوظات پڑھ کر سنائے خزائنِ شریعت و طریقت سے ملفوظات پڑھ کر سنانا شروع کئے ساتھ ساتھ اُن کی تسہیل بھی فرماتے رہے۔ یوں یہ پرنور مجلس جو تقریباً ۴۸منٹ پر مشتمل تھی اختتام کو پہنچی ۔ ملفوظات نورِ نبوت سینوں سے سنیوں میں منتقل ہوتا ہے، نورِ نبوت اہل اللہ کے سینوں سے نصیب ہوتا ہے ، کتابوں کے اوراق اس کے متحمل نہیں ہوسکتے۔ | ||