خاص مجلس بعد تراویح ۲۷ جولائی ۲۰۱۴ء ۔صرف گناہ چھوڑ دو اور اللہ کے ولی ہوجاؤ! | ||
اصلاحی مجلس کی جھلکیاں خلاصۂ مجلس: محبی و محبوبی مرشدی و مولائی حضرت والا میر صاحب دامت برکاتہم ناسازیٔ طبع کی وجہ سے مجلس میں تشریف نہیں لائے ، شروع میں جناب مصطفیٰ صاحب نے حضرت والا رحمۃ اللہ علیہ کے اشعار سنائے جس کے بعد حضرت جناب فیرو ز میمن صاحب دا مت برکاتہم کا عاشقانہ بیان ہوا۔ آج کی پر نور مجلس ۱ گھنٹہ ۳۰منٹ پر مشتمل تھی ۔ | ||