مجلس۲۸ ستمبر ۲۰۱۳ء  ہنسنا منع نہیں، ہمارے اکابر خوب ہنستے تھےلیکن دل غافل نہیں ہوتا تھا۔حضرت کی خلوت و جلوت میں مولا تھا۔

خاص مجلس کی جھلکیاں:

  • ہنسنا مع نہیں ہے ، وہ منع ہے جو غافلت کے ساتھ ہو ، نافرمانی میں ہو۔
  • ہمارے اکابر خوب ہنستے تھے لیکن دل غافل نہیں ہوتا تھا۔
  • ہمارے حضرت والا کی خلوت جلوت میں مولا تھے، ہمہ وقت اللہ تعالی پر فدا تھے، ابھی تقریر ختم ہوئے پھر مجلس میں اللہ تعالی کی باتیں کرنا شروع کردیں۔
  • حضرت والا کی شان مِیں حضرت میر صاحب دامت برکاتہم نے یہ شعر کہا تھا
  • یہ وہ چمن ہے جہاں طائران بے پرو بال ۔۔۔۔۔

محفوظ کیجیے

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries