مجلس ۵۔اکتوبر ۲۰۱۴ء۔ولی اللہ بننے کا طریقہ! | ||
اصلاحی مجلس کی جھلکیاں مجلس کے آغاز میں حضرت والادامت برکاتہم نے قربانی کے اہم مسائل پڑھ کر سنائے ۔اس کے بعد جناب مصطفیٰ صاحب نے چند اشعار سنائے، اشعار کے بعد حضرت نےحضرت والا رحمۃ اللہ علیہ کا نیا وعظ ’’ مجاہدہ اور تسہیل الطریق ‘‘ پڑھ کر سنایا۔ | ||