’’کیا اثر تھا رسالت کی شاں میں‘‘  سفرِ لاہورمجلس کا ایک یادگار حصہ

۲۷ مارچ   ؁۲۰۰۴ ء رات کی مجلس بمقام لاہور

حضرت والا رحمۃ اللہ علیہ کے حکم پر حضرت اقدس میر صاحب دامت برکاتہم نے حضرت والا رحمۃ اللہ علیہ کی تحریر کردہ  نعت شریف’’ کیا اثر تھا رسالت کی شان میں‘‘ بہت درد سے پڑھی اور اِس کی تشریح بھی فرمائی، جو حضرت والا رحمۃ اللہ علیہ نے بہت پسند فرمائی اور تمام حاضرین حُبِ نبی صلی اللہ علیہ وسلم میں جھوم اُٹھے!!

محفوظ کیجئے