۱۹۹۴ء  کی یادگار مجلس: حضرت والاؒ کی آواز میں ترنم سے درد بھرے اشعار 

مجلس محفوظ کیجئے

تفصیلات

یہ حضرت والا شیخ العرب والعجم رحمۃ اللہ علیہ کی ۱۹۹۴ ؁ء میں ہونے والی ایک خاص مجلس ہے،  جس کا پسِ منظر یہ ہے کہ سعودیہ عرب کے تبلیغی جماعت کے امیر حضرت مولانا سعید احمد خان صاحب رحمۃ اللہ علیہ  جو کہ حضرت والا ؒ سے بہت محبت فرماتے تھے اور جب بھی تبلیغی اجتماع کے سلسلے میں پاکستان تشریف لاتے تو خانقاہ  ضرور تشریف لاتے تھے، چنانچہ ۱۹۹۴ ء میں بھی تشریف لائے اور حضرت والا سے اشعار سنانے کی فرمائش کی تو حضرت نے کرم فرمایا اوردرد بھرےاشعار   ترنم سے سنائے۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries