’’اللہ والوں سے کیا ملتا ہے؟‘‘

۸فروری۱۹۸۵ء

شیخ العرب والعجم عارف باللہ حضرت مولانا شاہ حکیم محمد اختر صاحب  رحمۃ اللہ علیہ کا درد بھرا بیان

بیان محفوظ کیجئے

اس بیان میں حضرت حکیم الامت تھانوی رحمۃ اللہ علیہ کے خلیفہ مولانا فقیر محمد صاحب رحمۃ اللہ علیہ اور حضرت تھانوی رحمۃ اللہ علیہ کے مرید حاجی افضل پراچہ صاحب رحمۃ اللہ علیہ بھی موجود تھے۔ اس بیان میں جو مسلسل رونے کی آواز آرہی ہے وہ مولانا فقیر محمد صاحب رحمۃ اللہ علیہ کی ہے۔