عشاء مجلس ۲۷     جون  ۲۶ء:ایک لمحہ بھی اللہ کو ناراض نہ کرو      !

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

*مسجد اختر نزد سندھ بلوچ سوسائٹی گلستانِ جوہر کراچی*

*بیان:عارف باللہ حضرت اقدس شاہ فیروز عبداللہ میمن صاحب دامت برکاتہم*

*3:00) ابو جہل کے تکبر کا آخری منظر۔۔*

*4:00) موت کے وقت بھی تکبر کی مذمت۔۔**رسول اللہ ﷺ کی رحمت و عفو۔۔*

*5:00) تکبر ہدایت سے محرومی کا سبب۔*

*8:00) حضرت ابو طالب، حضرت نوح علیہ السلام کے بیٹے اور اہلیہ کی مثالیں۔**اللہ والوں کے گھروں میں بھی محنت کی ضرورت۔۔* *دل کی "ٹیوننگ" اور اخلاص۔۔*

*10:00)شیخ کا مقام: ذریعۂ وصول الی اللہ۔۔**شیخ کو مقصود بنا لینا غلطی ہے۔۔* *اکابر کی عقائد میں احتیاط۔۔* *بیعت کا صحیح مقصد۔۔*

*13:00)بدنظری کے نقصانات۔۔* *اللہ کو ناراض کرکے شیخ کو خوش کرنا ناممکن۔۔* *خفیہ گناہوں سے بچنے کی تلقین۔۔* *موت کی یاد اور توبہ کی دعوت۔۔*

*16:00)موبائل اور بدنظری کا فتنہ۔۔* *حرام لذتوں سے بچاؤ۔۔* *بدنظری کے علاج کے لیے اکابر کی کتب کا مطالعہ۔۔* *حضرت والا رحمہ اللہ کی امت کے لیے تڑپ۔۔* *شیخ اور خانقاہ کا مقصد اللہ تعالیٰ تک پہنچنا ہے، نہ کہ شیخ کو مقصود بنا لینا۔ شیخ صرف اصلاحِ نفس اور تعلق مع اللہ کا ذریعہ ہے۔۔*