عصر مجلس ۴  جولائی   ۲۶ء:اللہ تک پہنچنے کے دو راستے!

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

*مقام:مسجد اختر نزد سندھ بلوچ سوسائٹی گلستانِ جوہر کراچی*

*بیان:عارف باللہ حضرت اقدس شاہ فیروز عبداللہ میمن صاحب دامت برکاتہم*

*بیان کے کچھ اہم نکات:۔* *کونوا مع الصادقین،اللہ والوں کی صحبت کی اہمیت۔۔*

*اخلاص، مجاہدہ اور اللہ کی رضا کا راستہ۔۔* *شیخ کی محبت، اللہ کی محبت کا ذریعہ ہے۔۔*

*فاسقوں کا راستہ یا عاشقوں کا راستہ؟ فیصلہ آپ کے ہاتھ میں ہے کہ اللہ کے پیاروں کا راستہ چاہیے یا فاسقوں کا۔۔*

*اللہ کی رضا کیسے حاصل ہو؟* *اخلاص کے بغیر فائدہ کیوں نہیں ہوتا؟*

*مراد اللہ ہے، شیخ ذریعہ ہے۔۔*

*دورانیہ* *34:59*