مجلس۳۰دسمبر ۲۰۱۵ء:مشترکہ خاندانی نظام:بہت اہم نصیحتیں!! | ||
اصلاحی مجلس کی جھلکیاں مجلس کے آغاز میں جناب ثروت حسین صاحب نے حضرت والا رحمۃ اللہ علیہ کے اشعار پیش کیے اس کے بعد جناب سلمان سیف صاحب نے بھی حضرت والا رحمۃ اللہ علیہ کے اشعار پیش کئے، بعد ازیں محبی و محبوبی حضرت اقدس شاہ فیروز میمن صاحب دامت برکاتہم نے بیان فرمایا۔اورپھر حضرت والا کے واعظ لذت اعتراف قصور سے پڑھ کر سنایا، آج کی مجلس کا دورانیہ تقریبا ایک گھنٹہ ۲۷منٹ رہا۔ | ||